|
سیلاب سے پہنچنے والے کسی نقصان کے بارے میں انہیں فور ی طور پر مطلع کیاجائے تاکہ ان سکولوں کے بحالی کے بارے میں جامع اقدامات کئے جاسکیں، راجہ محمد انور |
|
|
ہفتہ, 31 جولائی 2010 18:16 |
چیئرمین وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس برائے ایلمنٹری ایجوکیشن /پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن راجہ محمد انور نے تما م سرکاری و پنجاب ایجوکیشن سے الحاق شدہ پرائمری و ایلمنٹری سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب سے پہنچنے والے کسی نقصان کے بارے میں انہیں بذریعہ فیکس نمبر 042-99260049یا ای میل
یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے
پر فور ی طور پر مطلع کیاجائے تاکہ ان سکولوں کے بحالی کے بارے میں جامع اقدامات کئے جاسکیں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت سکولوں کی بحالی کے حوالے سے ہر ممکن اعانت کرے گی تاکہ تعلیم کی فراہمی کے عمل میں رکاوٹ نہ آئے ۔
|