یوم شہادت حضر ت علی کے موقع پر لاہور میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں میں 18 افراد جاں بحق ،150 سے زائد زخمی، مشتعل افراد کا پولیس گاڑیوں پر پتھراو، متعدد گاڑیاں نذر آتش ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 21:17
 لاہور میں بھاٹی چوک اور کربلا گامے شاہ کے قریب یکے بعد دیگر 3 خودکش دھماکوں سے 18 افراد جاں بحق 150 سے زائد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
کالعدم لشکر جھنگوی العالمی نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 20:19
لاہور میں بم دھماکوں کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی العالمی نے قبول کر لی ہے
 
صدر ، وزیراعظم ، وزیر داخلہ ، چیئرمین سینٹ ، سپیکر اور وفاقی وزراء کی لاہور میں ہونے والے خود کش دھماکوں اور کراچی میں فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 20:16
صدر آصف علی زرداری ، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ، وزیر داخلہ رحمان ملک ، چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک ، سپیکر قومی اسمبلی 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
قومی سلامتی سے متعلق اداروں نے تین ہفتے پہلے ہی یوم شہادت علی کے موقع پر دہشتگردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو بھجوادی تھی، انٹیلی جنس ذرائع ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 20:12
 ملک کے قومی سلامتی سے متعلق اداروں نے تین ہفتے پہلے ہی یوم شہادت علی کے موقع پر دہشتگردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ وفاقی
مزید پڑھیے۔۔۔
 
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھاٹی چوک اور گردو نواح کے علاقوں کو خالی کروانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 20:10
 پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھاٹی چوک اور گردو نواح کے علاقوں کو خالی کروانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں
مزید پڑھیے۔۔۔
 
لاہور بم دھماکے، مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی، تھانہ لوئر مال کو آگ لگا دی گئی ، متعدد گاڑیاں نذر آتش ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 20:06
 لاہور میں بم دھماکوں کے بعدمشتعل افراد کی طرف سے ہنگامہ آرائی جاری ہے تھانہ لوئر مال کو آگ لگا دی گئی، متعدد گاڑیاں نذر آتش
مزید پڑھیے۔۔۔
 
لاہوردھماکے: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6اور زخمیوں کی تعداد 100ہو گئی ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:56
لاہور میں یکے بعد دیگرے ہونے والے تین بم دھماکوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 جبکہ زخمیوں کی تعداد 100سے زائد ہو گئی ہے۔
 
لاہور میں تین دھماکے ہوئے، پولیس ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:44
لاہور میں تین بم دھماکے ہوئے ہیں پولیس ذرائع کے مطابق ایک دھماکہ کریکر کا تھا جبکہ دو دھماکے خود کش تھے۔
 
لاہور: دو بم دھماکے، 4افراد جاں بحق 70زخمی ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 19:39
 لاہور میں دو بم دھماکے 4افراد جاں بحق ،70افراد زخمی تفصیلات کے مطابق لاہور میں پہلا دھماکہ کربلا گامے شاہ میں جبکہ دوسرا دھماکہ بھاٹی چوک
مزید پڑھیے۔۔۔
 
شریف برادران جائیداد کیس، ڈی جی نیب کی عدالت میں طلبی ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 15:04
 لاہور ہائی کورٹ نے شریف برادران کی جائیداد کے کاغذات پیش نہ ہونے پر قومی احتساب بیورو پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جی نیب کو تین ستمبر کو
مزید پڑھیے۔۔۔
 
دینی و سیاسی جماعتوں کی طرف سے فلوریڈا کے چرچ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 15:02
دینی و سیاسی جماعتوں کی طرف سے فلوریڈا کے چرچ کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، رمضان المبارک کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
پنجاب , راوی کی نواحی بستیوں کا معائنہ ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 15:01
ڈی سی او لاہور نے کشتی پر دریائے راوی کے کنارے آباد بستیوں کا معائنہ کیا اور سیلاب کی صورت میں ممکنہ طور پر پانی کی زد میں آنے والے مقامات کا مشاہدہ کیا۔ دریائے راوی کا
مزید پڑھیے۔۔۔
 
لاہور، مزنگ کے علاقے میں باپ تین بیٹیوں سمیت قتل ،وزیراعلیٰ پنجاب کا ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 14:58
 لاہور مزنگ کے علاقے جنازہ گاہ میں باپ اور تین بیٹیوں کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا پولیس کی تفتیش کے مطابق مقتول عبدالرحمن کا بیٹا عرفان موقع سے لاپتہ ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
محکمہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں گھر گھر سپرے کے لئے 200پمپس روانہ کر دیئے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 14:12
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ک ہدایت پرمحکمہ صحت نے وبائی امراض اور ملیریا کی روک تھام کے لئے سیلاب زدہ اضلاع میں بڑے پیمانے 
مزید پڑھیے۔۔۔
 
سیلاب سے 8 اضلاع کے 1787 دیہاتوں کے تقریبا 82 لاکھ افراد متاثرہ ہوئے ہیں - ڈائریکٹر جنرل خالد شیر دل ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 13:55
 پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل خالد شیر دل نے کہا ہے کہ سیلاب سے 8 اضلاع کے 1787 دیہاتوں کے تقریبا 82 لاکھ افراد
مزید پڑھیے۔۔۔
 
چیف پولیٹیکل و اکنامک سیکشن امریکن قونصلیٹ لاہور کی سینئر وزیر سے ملاقات ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 01:19
چیف پولیٹیکل و اکنامک سیکشن امریکن قونصلیٹ لاہور کیرولین ڈوو نے سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایس پی مجاہد نے اچھی کارکردگی کے حامل251 پولیس افسران کو تعریفی اسناد و کیش انعامات تقسیم کئے ای میل
بدھ, 01 ستمبر 2010 01:13
 ایس پی مجاہد منتظر مہد ی نے 251 افسران و اہلکاران کو ان کی بہترین کارکردگی پر نقد انعامات دینے کے علاوہ تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں
مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہالینڈ کے دورے پر کھلاڑیوں کو یومیہ 500روپے دینے کا فیصلہ ای میل
منگل, 31 اگست 2010 23:54
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہالینڈ کے دورے پر کھلاڑیوں کو یومیہ 500روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں سو ڈالرز یومیہ کے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروع کیجیےپچھلا12345678910اگلاختم»

صفحہ 6 کا 394
 
بینر
بینر

لاہور موسم

Smoke
27C
ہفتہ